رات میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم لاہور، سیا لکوٹ اورنا رووال میں شام/رات میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کے روز: صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم راولپنڈی، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اورنا رووال میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ،شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم مٹھی، شہید بینظیر آباد اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش: سندھ: مٹھی،اسلام کوٹ21،ڈپلو17،شہید بینظیر آباد 12 ،کلوئی اور بدین میں05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت45،لسبیلا43اورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button