گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش

جمعرات کےروز:خطۂ پوٹھوہار،گجرات،منڈی بہاؤلدین،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،حافظ آباد،لاہور،اوکاڑہ، بھکر،لیہ،میانوالی،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال، ملتان، بہاولپور،بہاولنگر،رحیم یار خان،اورڈی جی خان میں تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش ۔
جمعہ کےروز: گجرات، سیالکوٹ،نارووال، حافظ آباد،لاہور ، ملتان، بہاولپور،بہاولنگر،رحیم یار خان،اورڈی جی خان میں تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش ۔

جمعرات کے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔

جمعه کے روز جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، زیریں سندھ، کوہلواوربارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: جہلم116، اٹک36، اسلام آباد(بوکرہ27، گولڑہ26، ائیرپورٹ24، سیدپور21، سٹی14), قصور24، منڈی بہاؤالدین11، مری07، منگلا06، راولپنڈی(چکلالہ،شمس آباد)05، چکوال04، لاہور(جوہرٹاؤن04، گلبرگ01)، جوہرآباد، بھکر02، خیبرپختونخوا: مالم جبہ55، بالاکوٹ25، زیریں دیر13، سیدوشریف10، تخت بائی، ڈی آئی خان(سٹی)02، کشمیر: راولاکوٹ23، گڑھی دوپٹہ20، کوٹلی02، سندھ: ڈھاہلی18، اسلام کوٹ، مٹھی15، ڈپلو08، ٹھٹھہ05، بدین04، نگرپارکر03، چھور01، بلوچستان: کوہلو07، بارکھان01، گلگت بلتستان: بونجی 04، استور02اوربابوسرمیں01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت41،دادو اوردالبندین میں 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button