رحیم یارخا ن میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیداہونیوالے غذائی تحفظ پر ورکشاپ

رحیم یارخان:فوڈسیکیو رٹی اینڈایگریکلچر سینٹر آف ایکسی لینس) (FACEنے رحیم یارخان کے علاقے میں یاکستان کے نیشنل ایڈا پٹیشن پلان) (National Adaptation Planکینفاذمیں کر دارا دا کرنے کے لیے اقدامات کینشاندہی کرنے کے لیے ایک مشاور تی ورکشاپ کاانعقا د کیا۔

رحیم یارخان میں منعقدہونیوالی ورکشاپ میں ا سٹیک ہولڈرزبشمو ل ز را عت،صحت،تعلیم،میو نسپل کمیٹی، پی ڈی ایم اے، جنگلات، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور میڈ یانے شرکت کی۔

اس اقدام کا مقصد ا سٹیک ہولڈرز با لخصوص ضلعی انتظامیہ کی حوصلہ ا فزائی کر نا ہے کہ وہ رحیم یا رخا ن میں ماحولیا تی تبدیلیوں سے پیداہونیوالے غذائی تحفظ اورپائیدارز راعت کے  چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عملی قدا مات کریں۔FACEکے چیف آ پریٹنگ آفیسرحسن اکرم قریشی نے موافقت کی حکمت عملی کرنے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے تعاون کو آسان بنانے میں تنظیم کے کردار پر زور دیا۔

حسن اکرم قریشی نے تمام متعلقہ محکموں اور شعبوں کو مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا تا کہ علاقے میں زراعت اور غذائی تحفظ پر مو سمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمنٹے کے لیے مل کر کام کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ تما مFACE مقامی مقامی مو افقت کامنصوبہ تیا ر کرنے میں ضلعی انتظامیہ کی مد د کرنے کے لیے تیا ر ہے،

ا سطرح دیگرا ضلاع کے لیے نمونہ کے طو ر پرکام کر ر ہاہے تا کہ وہ ماحولیا تی لچکدارکمیو نٹیز کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈا ل سکے۔انہوں نے ایک پائیدا ر ز راعت کااورخورا ک سے محفو ظپاکستان کی جا نب اقدامات کوآگے بڑھانے میں ا جتماعی اور مشترکہ ذ مہ داری کی اہمیت پر زورد یا۔

انہوں نے ایک ضلعی مو افقت کمیٹی کے قیام کی تجویز پیش کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ رحیم یارخان قومی مو افقت کے منصوبے میں بیا ن کردہ اقدامات کو انجام دینے میں اپنا کردار ادا کرے۔

حکومتی عہدایدروں نیشنل ایڈا پٹیشن پلان2023کے فراہم کر دہ ورک کے مطابق ضلعی مو افقت کا منصوبہ تیا ر کرنے کے خیال کا خیر مقدم کیا اور اپنی مکمل حمایت کا وعدہ کیا۔

ان کا خیال تھا کہ مختلف صنعتوں کا مرکز ہونے کے ناطے،ضلعی مو افقت کا منصوبہ تیار کرنے سے اس بات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ ہر محکمے کے پاس ایک رہنمائی فریم ورک موجود ہے اور ساتھ ہی وہ کردار بھی جو ان سے مقامی طور ادا کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔

انہوں نے ایک ضلعی مو افقت کی حکمت عملیوں پر عمل در آمد کو یقینی بنا سکے۔ شرکاء نے قابل عمل آب و ہوا کی مو افقت کی حکمت عملیوں ی بنیاد ڈالنے میں FACE کے کردار کو سراہا۔

مو افقت کے منصوبوں کو مقامی بنانے اور ایک وقف کمیٹی کے زریعے ملکیت پیدا کرنے کا مجوزہ نقطہ نظر مو سمیاتی تبدیلی سے نمنٹے میں حکومت۔نجی او سول سو سائٹی کے فعال مو قف کو ظاہر کرے گا اور ملک گیر کا ر روائی کے لیے ایک مثال بھی قائم کرے گا۔

پائیداری کے لیے متحدہ وابستگی کے ساتھ رحیم یارخان پاکستان کے لیے ایک لچکدار اور خوراک سے محفوظ مستقبل کی طرف بڑھانے میں پیش پیش ہو سکتا ہے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button