8 سے 16 مئی کے دوران سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے، این سی او سی

رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی کا کہنا ہے کہ 8 سے 16 مئی کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر این سی او سی کی جانب سے ٹویٹ میں متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گھر رہیں محفوظ رہیں،

8 سے 16 مئی کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔این سی او سی کی جانب سے ٹویٹ میں مثال دیتے ہوئے بتایا گیا کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے کورونا وارننگ کو نظرانداز کیا، اب بھارتی حکومت وبا پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button