پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا تنظیمی اجلاس بلاول ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا
رحیم یار خان:پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا تنظیمی اجلاس بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کی صدارت میں منعقد ہوا
اجلاس میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود ،سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم ،عبدالقادر شاہین ،حیدر زمان قریشی ، میر آصف خان دشتی،نسیم لابر، راجہ سولنگی ،مرشد سعید ناصر،اے ڈی بلوچ ،خالد حنیف لودھی ،محمد حفیظ بٹ ،سردار زاہد اقبال نے شرکت کی۔
اجلاس میں پارٹی کو مظبوط کرنے اور تنظیم سازی باے مشاورت کی گئی ضلع رحیم یار خان کی نمائندگی راجہ سولنگی اور مرشد سعید ناصر نے کی۔