اس وقت پورے ملک میں بارش کے تین سلسلے وجود میں آچکے ہیں
پہلا سلسلہ طورخم۔بارڈر کے نزدیک ہے
دوسرا سلسلہ انڈیا بارڈر کراس کرکےرحیم یار خان روہی میں داخل ہو چکا ہے جس کی حرکت آہستہ آہستہ رحیم یار خان کے تمام شہروں کی طرف ہے یہ سلسلہ زبردست گرج چمک و تیز بارش پر مشتمل ہے
تیسرا سلسلہ کوہ سلیمان و ڈیرہ بگٹی سائیڈ پر ہے جس کی حرکت آہستہ آہستہ مغرب کی طرف ہے
ان سلسلوں کے علاوہ ملک بھر میں بارش کا کوئی سلسلہ فلحال نہ ہے
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، لاہور، قصور، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑه، ڈیره غازی خان، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خاں میں کے اضلاع میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ |
|
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم |
قصور، نارووال، لاہور، سرگودھا اور گوجرانوالہ کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک ساتھ بارش ہوئی۔ |
|
(گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر |
قصور=10.0، نارووال=6.2، لاہور ایئرپورٹ=3.0، لاہور شہر=1.0، سرگودھا شہر=0.6، گوجرانوالہ=قلیل مقدار |
|
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت |
|
مری=15.7 سنٹی گریڈ |
کم سے کم |
بہاولپور شہر اور خانپور=38.5 سنٹی گریڈ |
زیادہ سے زیادہ |
پنجاب |
|
راولاکوٹ=13.8 سنٹی گریڈ |