لیاقت پور بس حادثہ ،3افراد جابحق

رحیم یارخان/ بائی پاس روڈ20والی کالونی لیاقت پور میں موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے بس اُلٹ گئی

ریسکیو1122کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیواہلکاروں نے 4 ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل سمیت موقع پرپہنچ کر ریسکیوآپریشن شروع کیا

ممکنہ 32 افراد میں سے 17معمولی زخمیوں کوموقع پر ابتدائی طبی امداد،12زخمیوں اور3جانبحق افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹرلیاقت پور منتقل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کی ہدایات پر ریسکیواینڈسیفٹی آفیسرعمران ساجدکی سربراہی میں ریسکیوآپریشن جاری۔ریسکیو 1122

المدینہ کمپنی کی بس نمبرE1055 صادق آباد سے پاکپتن جا رہی تھی-ریسکیو1122

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button