تازہ ترین خبروں کے لئے موبائل ایپ ڈاون لوڈکریں

ڈوان لوڈ

رحیم یارخان :خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ مبینہ طورپر پولیس مقابلے میں مارا گیا

رحیم یارخان: طیفی بٹ مبینہ طورپر پولیس مقابلے میں مارا گیا
ڈی ایس پی سی سی ڈی سید حسین حیدرہمراہ ڈی او سی سی ڈی انسپکٹر عبدالہادی، کانسٹیبل صغیر علی کے اشتہاری طیفی بٹ کو لارہے لے جا رہے تھے

کہ ساتھیوں کی فائرنگ سے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طیفی بٹ سی سی ڈی کی حراست سے فرار کیاگیا  پولیس کا طیفی بٹ کو حراست میں فرار کرنے والوں پیچھاکیا گیا جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں  طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں مارا گیا


طیفی بٹ کی نعش ٹی ایچ کیو صادق آباد منتقل کردی گئی

 سی سی ڈی سرکاری گاڑی جی بی سی 236 استعمال کررہی تھی، جس کا ڈرائیو نور علی تھا

سنجر پور بائی پاس پر دو گاڑیوں نے سفید کرولا اور سیاہ کرولا نے مبینہ طور پرحملہ کردیا

طیفی بٹ کو چھڑانے کے لیے 8/7افراد نے سرکاری گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ڈرائیور نور دائیں بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا

ملزمان مبینہ طورپر خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کو سڑک روندہ چک 32این پر لے گئےسی سی ڈی اہلکاروں پر حملہ، طیفی بٹ کے فرار کا مقدمہ تھانہ کوٹ سبزل میں مقدمہ نمبر 25/826 کیاگیا
مقدمہ ڈی ایس پی سی سی ڈی سید حسین حیدر کی مدعیت میں درج کیاگیا

Alleged Criminal Teefi Butt Killed During Police Operation
Alleged Criminal Teefi Butt Killed During Police Operation

پولیس کا طیفی بٹ کو حراست میں فرار کرنے والوں پیچھا، طیفی بٹ مبینہ مقابلے میں مارا گیا، ذرائع
طیفی بٹ کی نعش مردہ خانہ منتقل کردی گئی، ذرائع

مبینہ پولیس مقابلے میں طیفی بٹ کو حراست میں چھوڑانے والے محفوظ،

اک نظر

Back to top button