جنوبی پنجاب کی تیز ہوا کی اپڈیٹ
رحیم یارخان:18 اپریل بروز سوموار ظاہرپیر خانپور رکن پور فیروزہ نواں کوٹ خان بیلہ جنپور ترنڈہ محمدپناہ فتح پور کمال ججہ عباسیہ کھائی خیر شاہ کوٹلہ پٹھان لیاقت پور چنی گوٹھ کوٹ خلیفہ سہجہ میانوالی قریشیاں سردار گڑھ چاچڑاں شریف حاجی پور گد پور حاصلپور خیرپورٹامیوالی منڈی یزمان فورٹ عباس چشتیاں بورے والا کمالیہ چیچہ وطنی احمد پور شرقیہ رام کلی اوچ شریف رحیم یار خان صادق آباد سندھ پنجاب بارڈر قصبہ جات اور تمام نزدیک قصبہ جات کی طرف تیز گرد آلود ہوا کا سلسلہ پہنچے گا جو کہ 9سے 11 گھنٹے تک آؤٹ پٹ دیتا رہے گا
ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ سلسلہ دن بارہ بجے سے رات 11 بجے تک ایکٹیو رہے گا
weather news