موسم کے حوالے سے کاشتکاروں/ٹرانسپورٹرز کے لیے ریڈ الرٹ

کاشتکاروں/ٹرانسپورٹرز کے لیے ریڈ الرٹ

کل سے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم اور درجہ حرارت مزید بڑھ رہا ہے
جب کہ اس وقت آسٹریلیا کے قریب لا_نینا بھی فعال ہو چکا ہے
جس کی وجہ سے
ضلع رحیم یار خان
ضلع بہاولپور
ضلع ملتان
ضلع راجن پور
دادو
جیکب آباد ،سبی سکھر گھوٹکی نواب شاہ حیدر آباد ڈیرہ غازی خان ڈیرہ اسماعیل خان وانا فیصل آباد اوکاڑہ پاکپتن بہاولنگر فورٹ عباس چیچاوطنی ساہیوال خانیوال کوٹ ادو لیہ مظفر گڑھ پنجگور

شجاع آباد لودھراں اوکاڑہ سے سمندر تک انڈیا پاکستان بارڈر کے تمام ایریاز سمیت اوپر بتائے گئے تمام شہروں اور ان کے نزدیکی علاقہ جات میں کھڑی #فصلوں میں اچانک #آگ بھڑکنا
ٹرانسپورٹ کی حرکت کے دوران ان میں موجود سامان اور آتش گیر مواد میں #آگ کا بھڑکنا
چلتی گاڑی میں #ٹائروں کا اچانک پھٹنا
جیسے حالات متوقع ہیں

اس کے علاوہ منہ کی خشکی #نکسیر کا #پھوٹنا اور کسی چیز کو چھونے کے دوران #کرنٹ کا محسوس ہونا بھی متوقع ہو سکتا ہے
شہری احتیاط برتیں اس کے علاوہ کاشتکار اور ٹرانسپورٹر حضرات اپنی اپنی املاک پر وقتا فوقتا #نظر رکھیں۔ ۔

موسم کی شدت کا یہ سلسلہ تقریبا دس اپریل تک رہنے کے امکانات ہیں

ریسرچ وتحریر منور سلیم کھوکھر رحیم یار خان

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button